گنتی کا گیت

*گنتی کا گیت*

بڈھن قریشی مدرس الہدیٰ اردو اسکول بھوکردن(جالنہ)
موباٸل 9970211981

ایک بولو ایک  ہم کو بننا نیک

دو بولو دو  سچ بات کہو

تین بولو تین اسلام سچا دین

چار بولو چار رب سے کرو پیار

پانچ بولو پانچ سچ کو نہیں آنچ

چھ بولو چھ من کے تم سچے

سات بولو سات ہوتی ہے برسات

آٹھ بولو آٹھ بتاو اپنے ٹھاٹھ

نو بولو نو بلی کرے میاوں

دس بولو دس سب کا الٹ بس

Comments

Popular Posts