Ramzan
*آیا ہے ماہ رمضان* بڈھن قریشی مدرسہ الہدی اردو اسکول بھوکردن 9970211981 آیا ہے ماہ رمضان ' آیا ہے ماہ رمضان رحمت کا نزول اسمیں باتیں نہ فضول اسمیں ایسی ہے اس کی شان,آیا ہے ماہ رمضان آیا ہے ماہ رمضان آیا ہے ماہ رمضان روزے بھی ہم رکھیں گے اوروں کو رکھاٸیں گے سحری و افطاری خوش ہو کے کراٸیں گے پابند نمازوں کے,پڑھیں گے ہم قران آیا ہے ماہ رمضان,آیا ہے ماہ رمضان یہ ماہ جو ہے رمضان غمخواری کا ہے رمضان خوشیاں سبھی کو دیں غربا ہو چاہے انجان عید ان کی بھی ہو جاٸے کوٸی نہ ہو پریشان آیا ہے ماہ رمضان آیا ہے ماہ رمضان ہے رزق جو بڑھ جاٸے مومن کا اسی ماہ میں ہے بھاو جو بڑھ جاٸے اعمال اسی ماہ میں سستی نہ کرو طالب یہ ماہ ہے بڑا ذیشان آیا ہے ماہ رمضان, آیا ہے ماہ رمضان