Bharat ke musalman
بھارت کے مسلمان*
از قلم بڈھن سر قریشی مدرس الہدیٰ اردو اسکول بھوکردن۔9970211981
*ہے ہندکی پہچان بھارت کے مسلمان*
*ہے ہندکی یہ شان بھارت کے مسلمان*
*شہادت ہوٸی مسجد بابر کی یہاں پر*
*لیکن کبھی نہ ہنسا کرے کوٸی مسلمان*
*اب بات جو آٸی مرے بھارت کے سنویدھان*
*کردیں گے جاں قربان بھارت کے مسلمان*
ہے ہندکی۔۔۔۔۔
*دلت بھاٸی آٶ آٶ،سکھ بھاٸی کو بھی لاٶ*
*ہندوبھاٸی تم بھی آٶ، سب لوگ ساتھ آٶ*
*چلو مل کے بچاٸیں، بھارت کا سنویدھان*
*ہے ہندکی یہ شان بھارت کا سنویدھان*
ہے ہندکی۔۔۔۔
*ہندو اور مسلم بھارت کی دونوں آنکھیں*
*سکھ اور عیساٸی مظبوط یہ بھی قومیں*
*دلت بھاٸیو کے اسکالر کا ہے یہ سنویدھان*
ہے ہندکی ۔۔۔۔۔۔۔
*رد کردو سی اے اے اور این آر سی ہٹاٶ*
*نفرت کے بیج اپنے بھارت سے یوں مٹاٶ*
*ایکتا کا پاسبان ہے بھارت کا سنویدھان*
*ہے ہندکی پہچان بھارت کا سنویدھان*
*ہے ہندکی پہچان بھارت کے مسلمان*
*ہے ہند کی یہ شان بھارت کے مسلمان*
Comments
Post a Comment