Ghar ghar tiranga
🌹 *ہے گھر گھر ترنگا* 🌹
از قلم :بڈھن قریشی مدرس الہدیٰ اردو اسکول بھوکردن موبائل نمبر 9970211981
*ہے گھر گھر ترنگا، لگا جارہا ہے*
ہے جشن امرت سجا جا رہا ہے
*ہے گھر گھر ترنگا، لگا جارہا ہے*
ہے ہر سمت جشن، خوشی کا سماں ہے
خوشی سے ہند جو سجا جارہا ہے
*ہے گھر گھر ترنگا، لگا جارہا ہے*
ترنگے کی عظمت پہ لاکھوں سلام ہو
ترنگے کا قد جو بڑھا جا رہا ہے
*ہے گھر گھر ترنگا، لگا جارہا ہے*
تر ا نہ ٹیگور ہے قو می ترانہ
ہند میں دیکھو، پڑھا جا رہا ہے
*ہے گھر گھر ترنگا، لگا جارہا ہے*
طالب کے گھر بھی ترنگا لگاہے
بلندی پہ پرچم کیا جارہا ہے
*ہے گھر گھر ترنگا، لگا جارہا ہے*
🌹🌹🌹🌹🌹💐💐💐🍁🍁🌷🌷🌺🌺🌺🌸🌸🌿🌿🌿
Comments
Post a Comment