گنتی کا گیت
گنتی کا گیت
ازقلم :بڈھن قریشی مدرس الہدی اردو اسکول بھوکردن
9970211981
ایک بولو ایک
ہم کوبننانیک
دو بو لو دو
سچ بات کہو
تین ہے یہ تین
اسلام سچا دین
چار بولو. چار
رب سے کرو پیار
پانچ. پانچ. پانچ
سچ کو نہیں آنچ
چھے چھے چھے
من کے تم سچے
سات. اور آٹھ
ہوتی ہےبرسات
آٹھ. اور. نو
بلی کرے میاوں
دس. اور بس
سب کا الٹ بس
🌷🌷🌷
Comments
Post a Comment