15August geet
❤ *پندرہ اگست آئی*❤
از قلم:بڈھن قریشی؛ مدرس الہدیٰ اردو اسکول بھوکردن
9970211981
پندرہ اگست آئی ؛ پندرہ اگست آئی
پیغام ایکتا کا ؛ ہر دل میں ہے بسائی
پندرہ اگست آئی ؛ پندرہ اگست آئی
ویروں نے جان دے کر ؛ اپنا وطن بچایا
اپنے وطن کو اپنی ؛ قربان گاہ بنایا
پھرشبھ گھڑی وہ آئی ؛ پندرہ اگست آئی
ہندو ہو مسلم سکھ ہو یا ہو کہ عیسائی
ایکتا کی مل کے سب نے ہےبین جو بجائی
پھر نءی صبح آئی ؛ پندرہ اگست آئی
آزادی، کو ہماری کس نے نظر لگاءی
مل جل کے رہنے والے کیوں ہےجدا جدائی
آزادی آء ی آءی، *پندرہ اگست آئی*
*پندرہ اگست آئی* *پندرہ اگست آئی*
Comments
Post a Comment