نعت پاک
🌷*نعت نبی*🌷
بڈھن قریشی
مدرس الہدیٰ اردو اسکول بھوکردن
موباٸل9970211981
یہ روشنی یہ اجالا یہ نور آپ سے ہے
یہ دین کی ہے جو باتیں دستور آپ سے ہے
آٸے احمد یہ جہاں میں روشنی لےکر
وہ نور تھے وہ نور ہے نورآپ سے ہے
تھے جو اب تک اس جہاں میں ذی عقل والے
یہ عقل ہے یہ سمجھ ہے،شعور آپ سے ہے
مرحبا مرحبا آمد مصطفیٰ مرحبا
دین ودنیا کی یہ محفل،پرنورآپ سے ہے
طالب تجھکو بھی تو جنت کی تمنا ہوگی
ہے جنت ہی کیا جنتی حور آپ سے ہے
بہترین
ReplyDelete