Hamd e bari
🌿 *حمد باری* 🌿
از قلم:-بڈھن سر قریشی معلم الہدیٰ، بھوکردن
مدد . مدد کر،خدا یا مدد کر
نہیں تجھ سا ہمسر،خدا یا مدد کر
گنہ گار ہوں اور سیہ کار ہوں میں
عفو کر عفو کر،خدا یا مدد کر
نہ خم ہو میرا سر کسی اور کے در
قوی سے قوی مجھ کو ایماں عطا کر
مجھے مانگنے کا سلیقہ نہیں ہے
مصیبت زدہ کی خدا یا مدد کر
تیری شان اعلیٰ و ارفع خدایا
دعاٶں میں طالب کی تو مدد کر
Comments
Post a Comment