(Corona)کرونا نظم
*کرونا کرونا*
از قلم :-بڈھن سر قریشی، مدرس الہدیٰ ، بھوکردن۔9970211981
خدا سے دعا ، التجا تم کرونا
ہٹادے خدا تو کرونا کرونا
جدھر بھی صداہے کرونا کرونا
نہیں کوٸی پرواز ادھر اور ادھر نا
اجیرن ہوٸی زندگی بھی کرونا
کرونا چلے جا جدھر کا ادھر نا
سنبھل کر رہو دوستو تم گھروں میں
وجہ کچھ نہ ہو تو رہو تم گھروں میں
ہے جانوں کا ذمہ ہمارے ہی ذمہ
بہت خیال اپنےگھروں کا رکھونا
خدا سے دعا اور التجا بھی کرونا
ہٹادے خدا تو کرونا کرونا
کرونا سے بند سارے مسجد ومندر
مگر توبہ کا در ابھی بھی کھلانا
کرونا سے دنیا پریشان ہوٸی ہے
کرونا کی گنتی بڑھی جارہی ہے
کرونا سے کرنا اگر ہے لڑاٸی
خدا کی کرو پھر دعا میں بڑاٸی
کرو توبہ توبہ خدا سے کرونا
ہٹا دے خدا توکرونا کرونا
آمین
ReplyDelete