دعا۔التجا
میں ہوں بندہ تو ہے رب
دے دے مجھ کو علم وہ سب
علم و ہنر کی دو لت د ے
عقل دے مجھکو اور سمجھ دے
دے دے جو کچھ ہے وہ سب
تو ہے ما لک تو ہے رب
پیا ر ے ما ں ا و ر با پ دیٸے
بھا ٸی د ٸیے ا و ر بہن دیٸے
صا لح نیک ہم سا ٸے سب
تو ہے ما لک تو ہے ر ب
چاند اور سورج تیرے نشاں
با غ ا ور آکا ش تیر ے نشاں
طا قت عطا کر علم کی اب
تو ہے ما لک تو ہے ر ب
میں ہو ں بند ہ تو ہے ر ب
دے دے مجھ کو علم وہ سب
ماشا اللہ بہت خوب
ReplyDelete