26 January
*چھبیس جنوری ہے*
از قلم:-بڈھن قریشی،مدرس الہدیٰ اردو اسکول بھوکردن9970211981
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*چھبیس جنوری ہے،چھبیس جنوری ہے*
*اسکول کو سجاو،چھبیس جنوری ہے*
*ہر ایک راستے کو سجایا ہے خوشی سے*
*اسکول کالجوں کو چمکایا ہے خوشی سے*
*جمہوریت کا دن ہے،*
*چھبیس جنوری ہے*
*چھبیس جنوری ہے،چھبیس جنوری ہے*
*قانون بن گیا تھا چھبیس جنوری کو*
*ہر شخص خوش ہوا تھا چھبیس جنوری کو*
*پھر ترنگا لہرایا چھبیس جنوری ہے*
*چھبیس جنوری ہے،چھبیس جنوری ہے*
*ہندو اور مسلم ہے دیش کی دونوں آنکھیں*
*مل جل کے رہتے ہیں سب یہ دیش کے ہیں ناطیں*
*ایکتا کا پاسباں ہے چھبیس جنوری ہے*
*چھبیس جنوری ہے،چھبیس جنوری ہے*
*جمہوریت کا دن ہے، چھاٸی ہوٸی خوشی*
*بچو بزرگو آو ،چھبیس جنوری ہے*
*اسکول کو سجاو چھبیس جنوری ہے*
*چھبیس جنوری ہےچھبیس جنوری ہے*
Comments
Post a Comment