Mera Ustad 3sep2024

میرا استاد

از قلم۔بڈھن قریشی۔مدرس الھدیٰ اردو اسکول بھوکردن 
موبائل نمبر 9970211981

میرا ولی ہے مرا ولی ہے میرا ولی
جہاں میں سر بلندجس نے کیا ہے
زمانے میں وہی ایکتا میرا  ہے

میرا ولی ہے مرا ولی ہے میرا ولی ہے
میرا استاد تو  میرا ولی ہے

سبق جس نے صداقت کا پڑھایا
میں گونگا تھا مجھے کہنا سکھایا
میرا ولی ہے مرا ولی ہے میرا ولی ہے
میرا استاد تو  میرا ولی ہے

مجھے تعلیم حق جس نے بتائی 
زمیں سے آسماں تک ہے خدائی 
میرا ولی ہے مرا ولی ہے میرا ولی ہے
میرا استاد تو  میراولی ہے

ہمیں جو علم کا زیور دیا ہے
زمانہ در پر طالب پڑا ہے
میرا ولی ہے مرا ولی ہے میرا ولی ہے
میرا استاد تو میرا ولی ہے

🌷🌷🌷👆👆🌷🌷🌷

Comments

Post a Comment

Popular Posts